آن لائن پیسے کیسے کما سکتے ہو کیسے کیسے کما سکتے ہو

السلام علیکم دوستو تو آج میں آپ لوگوں کو کو آن لائن پیسہ کمانے کا کا بہت آسان طریقہ بتاؤں گا جس میں آپ لوگ گھر بیٹھ کر کر آسانی سے سے دس سے بیس ڈالر ہر روز کے کما سکتے ہو ہو ویسے آپ لوگوں کو کو پیسے کمانے کے بہت زیادہ ذرائع معلوم ہوں گےآن لائن پیسے کمانے کا سب سے آسان اور بہترین طریقہ یوٹیوب چینل ہے آپ آسانی سے یوٹیوب سے پیسے کما سکتے ہو اس کے لئے آپ لوگوں کو ایک یوٹیوب چینل کریٹ کرنا ہےوہاں پر آپ نے روزانہ اپنی خود کی ویڈیوز بنا کر اپ لوڈ کرنی ہیں اس کیلئے آپ لوگوں نے یہ دیکھنا ہے کہ آپ کا انٹرسٹ آپ کا شوق آپ کو ایکسپرٹیشن کس چیز میں زیادہ ہے اگر آپ آپ ہیلتھ سے ریلیٹڈ کام کرتے ہو اگر آپ آپ گاؤں میں کوئی کھیتی باڑی سے ریلیٹڈ کام کرتے ہواگر آپ آپ لوہار کا کام کرتے ہو ہو اگر آپ بجلی کی وائرنگ کا کام کرتے ہو ہو اگر آپ مکان بنانے والے کام کرتے ہو مطلب آپ زندگی کے اندر کوئی بھی کام کرتے ہو ہو اس کو ویڈیو میں کنورٹ کرنا ہے جو آپ روزانہ ڈیلی روٹین میں کام کر رہے ہو اس کو اپنے موبائل فون کے کیمرے سے ریکارڈ کرنا ہے اور اس کو ایک بہترین ترتیب کے ساتھ ایڈٹ کر کےاپنے چینل پر روزانہ اپ لوڈ کرنا ہے جیسے جیسے آپ کے چینل پر ویوز آئیں گےجیسے جیسے آپ کی ویڈیوز لوگ پسند کریں گے ویسے ویسے آپ کا واچ ٹائم مکمل ہوتا جائے گااور جب آپ کا واچ ٹائم آپ کے سبسکرائبرز مکمل ہوجائیں گے تب آپ اپنے چینل کو مونیٹائز کر سکتے ہو ہو اور اس کے بعد آپ کی آمدنی شروع ہو جائے گی گی اس وقت ہزاروں لوگ یوٹیوب سے ماہانہ لاکھوں ڈالر کما رہے ہیں ہیں جن میں خواتین بھی شامل ہیں جن میں بچے بھی شامل ہیں جن میں بوڑھے بھی شامل ہیں یوٹیوب پر عمر کا کوئی کوئی جوڑ نہیں ہر فیلڈ کا نوجوان بڑا بوڑھا ہر بندہ یوٹیوب سے پیسے کما سکتا ہے ہے

اب بات کر لیتے ہیں نمبردو کی نمبردو پر آجاتا ہے گوگل ایڈسن گوگل ایڈسنس سے پیسے کمانے کے لئے آپ لوگوں کو اپنی خود کی ایک بہترین ویب سائٹ بنانی ہو گی وہاں پر آپ کو روزانہ بہترین انفارمیٹو آٹو آرٹیکل لکھنے ہونگےآرٹیکل آپ کو اپنی ویب سائٹ کے ٹاپک سے ریلیٹڈ ڈیلی بیس پر ڈالنے ہیں مکمل انفارمیٹو جس سے پڑھنے والے کو انفارمیشن ملے اس کی معلومات میں اضافہ ہو اس طرح کے لکھنے ہے اور ساتھ ہی اپنی ویب سائٹ یا بلاگ گ پر اچھی تھیم استعمال کرنی ہے اگر آپ کا بلاگ یا آپ کی ویب سائٹ ہیلتھ سے رلیٹیڈ ہے یا فٹنس سے ریلیٹڈ ہے یا بیوٹی سے لیٹر ہے یا ٹیکنالوجی سے ریلیٹڈ ہے یا کچھ بھی ایسی انفارمیشن جس سے لوگوں کو فائدہ ہوگا اسی طرح کی روزانہ اچھے سے اچھی انفارمیٹو معلوماتی پوسٹیں کرنی ہوگی جیسے جیسے لوگ آپ کے بلاگ گ آپ کی ویب سائٹ ر پر آنا شروع کریں گے ویسے ویسے آپ کی ویب سائٹ کی آپ کے بلاگ کی اتھارٹی بڑھتی چلی جائے گی جب آپ کو معلوم ہو کہ آپ کا بلاگ اب اچھے خاصے ویزٹرز لا رہا ہے ہے آپ کو کو اپنے بلاگ کو گوگل ایڈسن کے لیے اپلائی کر سکتے ہو ہو گوگل ایڈسن کی ٹیم آپ کے بلاگ آپ کی ویب سائیٹ کا وزٹ کریں گی اگر آپ کا بلاگ آپ کی ویب سائیڈ گوگل ایڈسن کی پالیسیز کو فالو کرتی ہوئی تو وہ آپ کو کو ایڈسن کا اپروول دیں گے آگے اب آپ اپنی ویب سائٹ پر اشتہارات لگا سکتے ہو جس سے آپ کو روزانہ ویورز کے حساب سے آمدنی ہوگی آپ اپنی آمدنی کو ہر مہینے کی 22 تاریخ کو رسیو کر سکو گے

پیسے کمانے کے ان کے علاوہ بھی ہزاروں طریقے ہیں جن میں ایک طریقہ یہ بھی ہے کہ آپ مختلف ویب سائٹ کو جوائن کر کے ان کے بتائے ہوئے طریقوں کے مطابق کام کرکے وہاں سے اچھا خاصا ریونیو جرنیٹ کر سکتے ہوجس میں سب سے بہترین میری نظر میں یہ پلیٹ فارم ہے اس کی یہ ویڈیو آپ کو مکمل گائیڈ اور رہنمائی کے لیے بہترین ثابت ہوگی

Leave a Reply