یہ ایسا ٹاپک ہے اس پر تمام ٹریفک پریمیم کنٹری کی ہوتی ہے

یہ ایسا ٹاپک ہے اس پر تمام ٹریفک پریمیم کنٹری کی ہوتی ہے اور اس کے لئے کچھ بھی ڈھونڈنے کی ضرورت نہیں ہے یعنی چینی یا کھانے پینے کی چیزوں سے لے کر روز مرہ کی چیزوں تک انکے ٹکرے کو مائکرو سکوپ کے نیچے رکھیں یہ آپ کو دیکھائے گی کہ جراثیم کن کن چیزوں پر ہوتے ہیں اور انکی شکلیں کیسی ہوتی ہیں جنہیں ہم صاف ستھرا سمجھ رہے ہوتے ہیں اور گورے جراثیم کے معاملے میں بڑی احتیاط کرتے ہیں اور ویڈیو بنا کر اپلوڈ کر دیں اور یہ ٹاپک ایور گرین ٹاپک ہے لائف ٹائم ائرنگ دے گا اور مائیکرو سکوپ ہر لیبارٹری والے کے پاس ہوتا ہے اور یہ مہنگا بھی نہیں ہوتی اور ابھی تو باقاعدہ مائیکرو سکوپ کیمرہ کے ساتھ دستیاب ہیں مارکیٹ کا چکر لگا لیں کسی لیبارٹری والے سے پوچھ لیں کہا سے ملے گی زیادہ تر یہ میڈیکل ایکوکمنٹ والی یا سائنٹفک آلات والی شاپس سے ملتی ہیں ابھی جو کیمرہ مائیکرو سکوپ کے ساتھ فٹ ہوتا ہے وہ ویڈیو ریکارڈ کرتا ہے کہ مائیکرو سکوپ کے نیچے کیا نظر آتا ہے اور آپ کس چیز کا ایکسپیریمنٹ کرنے لگے ہیں اسے اپنے موبائل سے ریکارڈ کر لیں بعد میں ویڈیو ایڈیٹنگ ساتھ بہترین کمبینیشن بنا کر اپلوڈ کریں یاد رہے کہ آپ کو ویڈیو پروفیشنل انداز میں ریکارڈ کرنی پڑے گی اور اردگرد ماحول صاف ستھرا اور ہاتھوں میں میڈیکل گلوز پہنے ہونا ضروری ہے اور خاموشی ہونی چاہیے یہ نا ہو پورے محلے کا شور پنکھے کی گو گو ہو رہی ہو کیونکہ گورے کوالٹی اور صفائی پر کوئی کمپرومائز نہیں کرتے یاد رکھیں شروع میں چینل گرو ہونے میں وقت لگے گا لیکن آپ فیس بک اور گوگل ایڈورڈ کے ذریعے جلد چینل کو پرموٹ کروا سکتے ہیں بس ویڈیو بنا کر اپلوڈ کرتے جائیں بوریاں بھر بھر کے ڈالر گھر لیتے جائیںپوسٹ میں اپنے دوستوں کو مینشن کر دیا کریں ہوسکتا کسے کے گھر کا چولہا جلنے لگے کیونکہ ہر انسان ہر ٹاپک پر کام نہیں کر سکتا اس لیے دوسروں کی بھلائی کے لیے شئیر کر دیا کریںجزاکم اللہ خیرا

Leave a Reply