ایک ملین سے کم ویوز پر دس ہزار ڈالر کمائی

زیر نظر سکرین شاٹ ایک ایسے چینل کا ہےجس کا ٹریفک زیادہ تر امریکا سے آتا ہےیہاں آپ دیکھ لیںکہ ایک ملین سے کم ویوز پر دس ہزار ڈالر کمائی ہوئی ہےلیکن یہ مت سوچنے لگ جانا کہ پاکستان میں بھی ایسے ہی کمائی ہوتی ہےپاکستان میں اسکی عشر عشیر بھی کمائی نہیں ہوتیپاکستان میں ایک ملین ویوز پر تین سو سے چار سو ڈالر تک کمائی ہوتی ہےکہاں دس ہزار ڈالر کہاں چار سو ڈالر!اس لیے میں ہمیشہ کہتا ہوںکہآپکی انگریزی تھوڑی سی بھی اچھی ہے تو کوشش کریں کے چینل ایسا بنائیں جس پر ٹریفک ترقی یافتہ ممالک سے آئےیعنی امریکا برطانیہ کینیڈا آسٹریلیا یا یورپی یونین ہوگیاوہاں سے ٹریفک لانا مشکل نہیں ہےجیسے آپ نے اگر ویڈیو بنا دی کہ

How to earn money in pakistan

تو ظاہر ہےصرف پاکستانی ہی دیکھیں گےلیکن آپنے ویڈیو بنا دیکہ

How to buy a used phone in USA

تو آپکی ٹریفک کے چانس امریکا سے آنے کے زیادہ ہیں اس طرح مزید ٹیگز سے آپکی ٹارگٹ کنٹری امریکا ہوجائے گیبس تھوڑا سا عقل استعمال کرنا ہےجہاں تک آپ سوچ رہے ہیںکہ دس ہزار ڈالر کتنے ہوتے ہیںتو تقریباً سولہ لاکھ پچاس ہزار روپے ہوتے ہیںاور اگر آپ یہ بھی سوچ رہے ہیں کہ صرف سولہ لاکھ مہینے کے کمائے ہیںتو آپ معصوم بندے ہیںاس چینل نے

Affiliate Marketing

سےبیس ہزار ڈالر مہینے کے کمائے ہیںبرانڈز ڈیلز جو کہ انھوں نے نہیں بتائیںاس سے دس ہزار ڈالر سے زائد کمائے ہیں (یہ میرا اندازہ ہے)تو آپ یہ دیکھ لیںایک خاتون نے صرف یوٹیوب پر ویڈیو بنا کرایک ملین سے بھی کم ویوز پر چالیس ہزار امریکی ڈالر کمائے ہیںجو کہ پاکستانیچھیاسٹھ لاکھ سے زیادہ بنتے ہیںوہ صرف ایک اور صرف مہینے میں گھر میں بیٹھ کر بنائے ہیںہمارے ملک میں سی ایس ایس پاس افسر بھی اتنے پیسے پورے سال کے نہیں کماتے(اگر وہ ایماندار ہوں) نوٹ: تحریر کا مقصد آپ لوگوں کو تحریک دینا ہے. برائے مہربانی کمنٹ میں یہ نا پوچھنے بیٹھ جائیے گا کہ چینل کیسے بنائیں ٹیگز کیسے دیں. یوٹیوب ان ویڈیوز سے بھرا پڑا ہے تو یوٹیوب پر یہ چیزیں سرچ کر کے دیکھ لیں

Leave a Reply